اہم خبریں

اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ کھل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ کھل گیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے آفس کو سیل کرنے کو کالعدم قرار دیا تھا۔
تحریک انصاف کے سنٹرل سیکرٹریٹ کو22جولائی کو سیل کیاگیاتھا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب اوروکلاجائزہ لینےپہنچ گئے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دفترسےاہم ترین ریکارڈ غائب ہے۔
پی ٹی آئی دفترسےکمپیوٹرز،ڈی وی آرزغائب ہیں۔ آئی جی اسلام آباد،ایف آئی اے،سی ڈی اے پرڈکیتی کاپرچہ کرائیں گے۔

مزید پڑھیں :یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جانئے کتنی

متعلقہ خبریں