اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کا معاملہ۔
عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کیلئے سی ڈی اے عملہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو پی ٹی آئی مرکزی دفتر ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیں :ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی ، کاروباری لین دین اور بینکنگ بھی متاثر















