اہم خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی ، کاروباری لین دین اور بینکنگ بھی متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں خلل درپیش۔ پی ٹی اے کے مطابق
ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ٹی اے حکام نے بتا یا کہ
صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں،خلل دور کرنے پر کام جاری ،
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے کاروباری لین دین اور بینکنگ بھی متاثر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری کے امور پاسکو سے لے کر نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں