اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ 8فروری کوالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی۔
پی ٹی آئی کوالیکشن میں دیوارسےلگایاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
عالمی میڈیانےبھی الیکشن کےاوپرسوالات اٹھائے۔ رہنما(ن)لیگ آمنہ حسن شیخ نے کہا ہے الیکشن مہم کےدوران عوام کاجوش دیدنی تھا،
الیکشن میں عوام نےنوازشریف کےنظریے کوووٹ دیا۔
مزید پڑھیں :نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا















