اہم خبریں

نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺاتنا ہی میرے ایمان کا حصہ ہے جتنا آپ کے ایمان کا حصہ ہے۔ نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں۔
آئین کو دوبارہ تحریر کیا گیا ہے۔

یہ ایوان بھی اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ کمیٹی بنائی جائے، سپریم کورٹ سے بات کریں کہ آپ نے آئین کو ری رائٹ کیا ہے۔ علی محمد خانجب تک ختم نبوت ﷺ پر یقین نہیں رکھتے مسلمان نہیں ہوسکتے۔
حکومت کے سوا کسی کو سزا دینے کا حق نہیں ہے۔ کوئی جرم کرتا ہے تو اس کو سزا دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سب سے بڑا گناہ اور ظلم رسولﷺ کی نبوت سے انکار ہے۔
پارلیمانی کمیٹی بنائیں،سینیٹ سے بھی ارکان شامل کریں۔
مزید پڑھیں :ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کو2 روز میں بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم

متعلقہ خبریں