لاہور ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ منی ہسپتال کا افتتاح کردیا۔
افتتاح کے موقع پر جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس انوارالحق پنوں بھی موجود تھے ۔
جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس انوار حسین بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔
مزید پڑھیں :مون سون با رشیں ،لینڈ سلائیڈنگ،کچے مکانات زمین بوس،26 افراد جان کی بازی ہار گئے















