راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ40دن میں نظر آنا شروع ہوجائے گا وزیر جارہے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے نگران حکومت کیوں شہبازحکومت کے پیچھے پڑ گئی ہے۔
گوہر اعجاز نے جو بات شروع کی اب پورا ملک اس پر بات کررہاہے۔
مخصوص نشستیں مل گئیں تو کہا گیا فاروڈ بلاک بنے گا مگر نہیں بنا۔ بانی پی ٹی آئی ،عمر ایوب اور علیمہ خان کا بیان بھی سب نے دیکھا۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں حکومت اپنی سیاست ہار گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور عام انتخابات میں صرف ایک رکاو ٹ ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے یقین دہانی چاہتے ہیں کہ بدلہ نہیں لیں گے۔
مزید پڑھیں : عمران خان کی رہائی کی تحریک اگر مجھے دی جاتی ہے تو حکومت کا بینڈ بجا دوں گا،شیر افضل مروت













