راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کی اگر عمران خان کی رہائی کی تحریک اگر مجھے دی جاتی ہے
تو موجودہ حکومت کا بینڈ بجا دوں گا۔ نہ ہی این او سی مانگوں گا اور نہ ہی 144 کا کوئی غم ہے!
مزید پڑھیں :