اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر داخلہ محسن نقوی قومی سیاسی منظر نامے آوٹ ہوگئے ۔ اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھرنے وزیر داخلہ کہاں ہیں ،اقتدار کہ ایوانوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ۔
وزیر اعظم کہ زیر صدارت امیں امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں میں بھی وزیر داخلہ غیر حاضر ۔
سیاسی جماعتوں کہ دھرنے ،مذکرات اور امن و امان کے اجلاسوں میں محسن نقوی غائب ۔ وزیر داخلہ کی عدم دستیابی کہ باعث وزیر اعظم وزارت داخلہ کے امور دوسرے وزیروں کہ سپرد کرنے پر مجبور ۔
ملک کی موجودہ صورتحال پر وزیر داخلہ کی لاتعلقی سوالیہ نشان بن گئی۔
مزید پڑھیں :عسکری بینک لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مابین کسانوں کو مالی معاونت کی فراہمی کے پیش نظر MoU پر دستخط