راولپنڈی (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارےکارکنوں کےخلاف بلاجوازکارروائیاں کی جارہی ہیں۔مسلم لیگ(ن)کی حکومت ہمیشہ نہیں رہےگی۔
تحریک انصاف کےکارکنوں پرجھوٹی ایف آئی آردرج کی گئیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مجھ پر 10سال پرانی زمین کا مقدمہ بنایا گیا۔اس ملک میں کیاہورہا ہےشدیدمذمت کرتےہیں۔ملک میں آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔
حکومت ملک میں انارکی پھیلانےکی کوشش کررہی ہے۔
قوم کےحقیقی نمائندوں پرجھوٹےکیسزبنائےگئے۔چاہتےہیں اس ملک کوتباہ نہ کیاجائے۔
مزید پڑھیں : حکومت فوج اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، عمرایوب