اہم خبریں

حکومت فوج اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، عمرایوب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت فوج اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے۔
حکومت جو کررہی ہے وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔
پی ٹی آئی پارلیمٹنیرینز کے ساتھ حکومت کی بدسلوکی جاری ہے۔
کچھ نہیں پتہ ہوتا کہ ہمارے لوگوں کو کہاں غائب کردیاجاتاہے۔
کل ہم اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
رؤف حسن اوردیگرلوگوں کواٹھالیاگیا۔
رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔
حکومت پی ٹی آئی کےساتھ فسطائیت کررہی ہے۔

مزید پڑھیں : موبائل خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئیے،پی ٹی اے کی خاص ہدایات

متعلقہ خبریں