اہم خبریں

عظمی بخاری نے یوٹیوبرعمر عادل کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی

لاہور(نیوزٰڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے عمر عادل کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ عمرعادل نے اپنے وی لاگ میں وزیراعلیٰ پنجاب اوردیگر خواتین اینکرز کی کردار کشی کی ہے.

انہوں نے کہاکہ عمرعادل ‘گندے انڈے’ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کے شریک میزبان بھی ہیں،عمرعادل کے خلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں