اہم خبریں

ہمارامطالبہ ہے بجلی کےبلوں کوکم کیاجائےعوام پریشان ہے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم25کروڑعوام کےمسائل کی بات کررہےہیں۔ ہمارامطالبہ ہے آئی پی پیزکوبندکیاجائے۔
اربوں روپےہماری قوم پرپڑرہےہیں اس کوختم کیاجائے۔
ہمارامطالبہ ہے بجلی کےبلوں کوکم کیاجائےعوام پریشان ہے۔ لوگ اپنےزیوربیچ کربجلی کےبل اداکررہےہیں۔ تنخواہ دارطبقہ کوان لوگوں نےتباہ کرکےرکھ دیا۔
حکمران اپنی مراعات ختم نہیں کررہےمزیدبڑھارہےہیں۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کا ڈیٹا طلب

متعلقہ خبریں