اہم خبریں

زرتاج گل کے گھر کے چاروں طرف سے پولیس نے گھیراؤ کر لیا

ڈیرہ غازی خان (  اے بی این نیوز      )ڈیرہ غازیخان میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے گھر کے چاروں طرف سے پولیس نے گھیراؤ کر لیا ۔
زرتاج گل کا پولیس اہلکاروں سے مکالمہ ۔ انہوں نے کہا کہ گھر کے اندر کونسی دفعہ 144؟ ڈنڈے کس لئے لائے ہو؟ مرد پیچھے ہٹیں، بتائیں میرے گھر ڈنڈے لیکر کیوں آئے؟ زرتاج گل کا پولیس سے مکالمہ،
مزید پڑھیں :کارکنان کو فی الفور رہا نہ کیا گیا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی،جماعت اسلامی

متعلقہ خبریں