اہم خبریں

قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کا قیام یقینی بنائیں گے،امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )امیر مقام نے کہا ہے کہ جیسے باتیں کی جارہی ہیں ویسا کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔
خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کررہی ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے معاملے پر تمام جماعتیں اکٹھی ہوئی تھی۔ وزیراعظم ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔
آپ نے4سال حکومت کی عوام کوکیاریلیف پہنچایا؟معیشت تحریک انصاف کےدورمیں تباہ ہوئی۔ ملک مسائل کاشکارہےاورایک پارٹی سیاست کررہی ہے۔
پی ٹی آئی چاہتی ہےانہیں ہرچیزکاکریڈٹ دیاجائے۔
مزید پڑھیں :حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

متعلقہ خبریں