اہم خبریں

حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ اور اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں۔
ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی مشکلات کوسمجھتےہیں۔دوسری طرف وہ کہتےہیں حالات بھی ٹھیک کرلیں گے۔حکومت حافظ نعیم الرحمان سےملاقات کیلئےتیارہے۔
جماعت اسلامی کولیاقت باغ میں جلسےکی اجازت دی تھی۔انتظامیہ کےساتھ تمام ایس اوپیزپربات ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں :کارکنان کو فی الفور رہا نہ کیا گیا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی،جماعت اسلامی

متعلقہ خبریں