اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔
قومی اسمبلی،سندھ پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرائی گئی۔
67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرائی۔

صنم جاوید،عالیہ حمزہ ،کنوب شوزب ،روبںینہ شاہیں ،سیمابیہ طاہر کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں دی گئی۔ جبکہ لال چند ملہی کو اقلیتی نشست کا نام دیا گیا۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کو سوموار کے روز احتجاج کرنے کی اجازت دیدی گئی

متعلقہ خبریں