اہم خبریں

امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔ تین رکنی ٹیم میں رابعہ احمد خان، محمد احسان اور برٹش قونصل افسر سونانہ شامل، جیل ذرائع کے مطابق

تین رکنی ٹیم نے سزائے موت کے قیدی خالد محمود اور عمر قید کے قیدی نعیم شریف سے ملاقات کرے گی۔
قیدی خالد محمود کے خلاف چکوال جبکہ نعیم شریف کے خلاف کلر سیداں میں مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیں :آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، نوجوان خود کوجدیدٹیکنالوجی کے مطابق ڈھالیں ،چیف جسٹس عامر فاروق

متعلقہ خبریں