اہم خبریں

پی ٹی آئی جلدقومی اسمبلی کی سب سےبڑی جماعت بن جائیگی،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک ہمارااحتجاج جاری رہےگا۔ لاقانونیت کیخلاف بھوک ہڑتال جاری رہےگی۔
پی ٹی آئی جلدقومی اسمبلی کی سب سےبڑی جماعت بن جائیگی۔
سپریم کورٹ کےفیصلےپرعمل ہوا،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی بن گئی۔ عوام حقوق کیلئےعدلیہ کونوٹس لیناچاہیے۔ عدلیہ سےدرخواست ہےاحتجاج میں رکاوٹ ڈالنےوالوں کیخلاف ایکشن لے۔
لاقانونیت کےخلاف بھوک ہڑتال جاری رہےگی۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ

متعلقہ خبریں