اہم خبریں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوانوں پر بدترین تشدد

مانچسٹر( اے بی این نیوز        )مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوانوں پر بدترین تشدد کیا گیا۔
پولیس اہلکار نے نواجوان کے سر پر شدید ترین ٹھوکر ماری ٹھوکر ماری
نوجوان کو گرا کر ٹیزر گن کا استعمال کیا گیا ۔
نوجوان کی والدہ بیٹے کو بچانے کیلئے چیختی رہی چلاتی رہی مگر ظالم پولیس اہلکاروں نے ایک نہ سنی اور لگاتار تشدد کرتے رہے۔
پولیس کا مؤقف ہے کہ نوجوانوں نے پولیس اہلکار پر حملہ کیا۔ واقعہ میں ملوث 4افراد کو گرفتار کیا گیا تاہم ابھی مزی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل

متعلقہ خبریں