اہم خبریں

کب کیا اور کیسے کرنا یہ کارڈ ہم اپنے پاس رکھیں گے،عمر ایوب

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا پرامن احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان میں ہوگا۔ ہمارا ہدف ایک ہے کہ آزادانہ اور شفاف الیکشن ہوں۔
ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے اسمبلی تحلیل کی جائے۔
ہمارے اتحادیوں کی اپنی اپنی سوچ ہے،ہمار ہدف ایک ہے۔ کب کیا اور کیسے کرنا یہ کارڈ ہم اپنے پاس رکھیں گے۔ ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالا گیا ،ہمیں دربدر کیا گیا۔
کیا ہوا ہم مزید اکثریت میں آگئے۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہےگی۔

مزید پڑھیں : پاکستان تحریک انصاف کا علامتی بھوک ہڑتالی احتجاج علامتی بھی نہ رہا ٖ صرف حاضریوں تک محدود

متعلقہ خبریں