اہم خبریں

زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈکوارٹر بنا رہا،عطا تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )،وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے9مئی واقعہ میں منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کرلیا۔
پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ ریاست کو نقصان پہنچانے کے گرد گھومتی رہی ۔
پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی۔
9مئی کو200سے زائد فوجی تنصیبات اور جی ایچ کیو پر حملے کیے گئے۔
کورکمانڈر ہاؤس کے باہر بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ حملوں کی ہدایات دیتے رہے۔
زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈکوارٹر بنا رہا۔
زمان پارک میں پٹرول بم تیار کیے جاتے اور ریاست پرحملے کی تربیت دی جاتی رہی۔
پی ٹی آئی نے ہر وہ کام کیا جو ملک دشمن بھی نہ کرسکے

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتال کررہے ہیں، عمر ایوب

متعلقہ خبریں