اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم نےآج بھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھا۔
ہماراپارلیمان کےاندراورباہراحتجاج جاری رہےگا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو بار بار گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اوربشری ٰ بی بی کیلئے ہم نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہے۔
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتال کررہے ہیں، عمر ایوب