اہم خبریں

کے پی اسمبلی میں عمران خان کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کی قرارداد متفقہ منظور

پشاور ( اے بی این نیوز      )کے پی اسمبلی میں عمران خان کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کی قرارداد منظور کر لی گئی.
قرارداد میں مطالبہ مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ذہنی و جسمانی تشدد بند کیا جائے۔
عمران خان کو ان کی حیثیت کے مطابق سہولیات اور سیل دیا جائے۔
قرارداد حکومتی رکن سہیل آفریدی نے پیش کی۔
رائے شماری کے دوران ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور دی۔
مزید پڑھیں :عمران خان سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ، فرانزک سائنس کے ماہرین کو ٹیسٹ دینے سے انکار

متعلقہ خبریں