اہم خبریں

وزیر اعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )وزیر اعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات مین موجودی ملک کی سیاسی صورتحال زیر بحث آئی۔

ملاقات کے بعدوزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین کنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں نے میڈیا سے کو ئی بات نہیں کی۔

اور میڈیا سے بات کئے بغیر ہی روانہ ہو گئے۔وہاں پر موجعد میڈیا نے بات کر نے کی کو شش کی لیکن علی امین نے کسی بات یا سوال کا کو ئی جواب نہ دیا اور روانہ ہو گئے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

متعلقہ خبریں