اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی کامینار پاکستان پر جشن کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)صدر مملکت وکو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کا مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ ۔مرکزی قیادت پیپلزپارٹی کی جانب سے آصف زرداری کی سالگرہ تقریب مینار پاکستان پر منانے کیلئے لاہور انتظامیہ سے اجازت طلب کرلی ۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما فیصل میر نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو اس تقریب کے حوالے سے درخواست جمع کروادی ہے۔ درخواست میں 25 جولائی کی رات کو آتش بازی اور کیک کاٹنے کی تقریب کی اجازت مانگی گئی ۔

ایف بی آر کا نئی سکیم کے تحت 42 شہروں کے چھوٹے دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں