اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں نہ کریں ہمت ہے تو پابندی عائد کریں،بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی کے دفتر پر چھاپہ فسطائیت کا واضح ثبو ت ہے۔
عجیب عجیب قسم کے الزامات لگائے جائے رہے ہیں۔
ہمارےایک کوآرڈینیٹر پر دھماکا خیز مواد برآمدگی کا مقدمہ بنا دیا گیا۔
رؤف حسن کو غیر قانونی چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔
جان کر مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات ڈالی جاتی ہیں تاکہ ضمانت نہ ملے۔
پی ٹی آئی کا کوئی کارکن پاکستان مخالف کام میں ملوث ہے تو گرفتار کریں۔
ہمارے بہت سے سوشل میڈیا کارکنان گرفتار ہیں۔
امن مارچ کے دوران کچھ نہیں ،امن مارچ ختم ہونے کے وقت واقعہ ہوا۔
پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں نہ کریں ہمت ہے تو پابندی عائد کریں۔
مزید پڑھیں :فارم45عدالت پہنچنےسےپہلےیہ اسمبلی توڑ دیں گے،ججزقائم رہےتوکوئی کچھ نہیں کرسکتا،اعتزاز

متعلقہ خبریں