اہم خبریں

دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3دہشتگرد ہلاک، دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

دیر ( اے بی این نیوز   )ضلع دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق
سیکیورٹی فورسز نے فوری طورپر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
تینوں دہشتگرد جو پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔
سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دراندازوں کو گھیرے میں لے کر ہلاک کیا۔
مزید پڑھیں :صفائی کے ناقص انتظامات، فورڈ اتھارٹی نے اسلام آباد ہو ٹل کا کچن سیل کر دیا

متعلقہ خبریں