اہم خبریں

صفائی کے ناقص انتظامات، فورڈ اتھارٹی نے اسلام آباد ہو ٹل کا کچن سیل کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی دارالحکومت میں قائم سب بڑا اور مشہور اسلام آبا ہوٹل کا کیچن فورڈ اتھارٹی نے سیل کردیا ہے ،ذرائع کے مطابق

فورڈ اتھارٹی کےحکام نے پیر کی شب اسلام آباد ہوٹل کے کیچن میں اچانک چھاپہ مارا ہے۔

اس دوران کچن میں صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے اور حفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث فورڈ اتھارٹی نے اسلام آباد ہوٹل کا کچن سیل کیا ہے۔

ہوٹل کا کچن سیل ہونے کہ باعث ہوٹل میں قیام پذیر مہمانوں کو رات کہ ڈنر میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

ہوٹل کے تمام ریسٹورنٹ منیجر اور ووٹیرز کا کہنا ہے کہ کچن سیل ہونے کہ باعث ہم کسی بھی مہمان کو کھانا پیش نہیں کرسکتے ۔

جبکہ رات ہوٹل میں آنے والے مہمانوں کو بھی کھانے کہ بغیر واپس جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھیں :لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم عمران خان سے تفتیش کئے بغیر واپس روانہ ہوگئی

متعلقہ خبریں