اہم خبریں

پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ مارا گیا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کرلیا۔
چھاپے کے دوران رؤف حسن کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے۔
جےآئی ٹی تشکیل دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر،چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

متعلقہ خبریں