اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر علی کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ
کور و سیاسی کمیٹی میٹنگ کے بعد ہم آج پریس کانفرنس کریں گے۔
مجھے نہیں رؤف حسن کو گرفتار کیا گیا۔
سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ قابل جواز نہیں۔
مزید پڑھیں :بینک آف آزاد جموں کشمیر میں جعلی سی وی پر تعینات ہونے والا وائس پریزیڈنٹ علی امین گنڈا پور کا سفارشی نکلا














