اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی سطح پرآئی ٹی کی بندش سےمائیکروسافٹ مشینیں متاثر ہو گئیں ۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق
سائبرسیکیورٹی فراہم کنندہ کراؤڈسٹرائیک میں خرابی سےآئی ٹی بندش دیکھنےمیں آئی۔
پاکستان میں مائیکروسافٹ کےصارفین بھی متاثر ہو ئے۔
خرابی کےباعث دنیابھرمیں ونڈوزکی ہزاروں مشینیں متاثرہوئیں۔
بندش سےپاکستان میں مائیکروسافٹ کےصارفین بھی متاثرہوئے۔
متاثرہ پی سی اورسرورسٹارٹ اپ کےبچاؤکیلئےریکوری بوٹ لوپ میں چلےگئے۔
کراؤڈسٹرائیک کی ویب سائیٹ کےمطابق خرابی درست کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان میںسونے کی ہوشرباءقیمت میں اچانک 3 ہزار روپے تک نیچے آگئی