اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقد ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نےجسٹس(ر)سردارطارق مسعودکوایڈہاک جج تعینات کرنےکی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق
جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کی بطور ایڈہاک جج نام کی منظوری بھی دی گئی ۔ یہ6،3 تناسب سے ان کے نام کی منظوری دی گئی ۔ جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل سے دوبارہ ان کی رضامندی پوچھی جائے گی۔
مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا















