اہم خبریں

پاکستان کو بڑا دھچکا، برآمدات میں27.7فیصدکمی کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کیلئےپاکستانی برآمدات کو بڑادھچکا ،جون میں سالانہ بنیادوں پرچین کیلئےپاکستانی برآمدات میں27.7فیصدکمی،مالی سال 2023.24 میں چین کیلئےپاکستانی برآمدات میں 2.1 فیصدکمی ہوئی،گزشتہ ماہ جون کے لیےپاکستانی برآمدات کاحجم 15کروڑ ڈالرز رہا،جون2023 میں چین کیلئےپاکستانی برآمدات 20کروڑ70لاکھ ڈالرز تھیں،مالی سال 2023.24 میں چین کے لیےپاکستانی برآمدات2ارب56کروڑ ڈالرز رہیں

مالی سال 2022.23 میں چین کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم2 ارب61کروڑ49 لاکھ ڈالرزتھا،جون 2024 میں سالانہ بنیادوں پرچین سےدرآمدات میں65فیصد کااضافہ ہوا،مالی سال 2023.24 میں چین سے درآمدات میں24 فیصد کا اضافہ ہوا،جون 2024میں چین سے درآمدات ڈیڑھ ارب ڈالرز رہیں،مالی سال 2023.24 میں چین سے درآمدات کاحجم 14ارب51کروڑ ڈالرزسےزائد رہا۔
مائیکروسافٹ کی 365 اپلیکیشنز بند، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، جرمنی سمیت یورپ کی  تمام پروازیں گراونڈ، کاروبار متاثر

متعلقہ خبریں