اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف اور سنّی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشترکہ اجلاس طلب

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور سنّی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشترکہ اجلاس طلب

اجلاس کل بروز جمعرات صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔

پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی اس اہم ترین اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس کے بعد میڈیا کو اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس قدیمی امام بارگاہ پہنچ گیا،جلوس کے اختتام پر شام غریباں برپا کی جائیگی

متعلقہ خبریں