لاہور (اے بی این نیوز )گورنرپنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کوبھائی چارےکی اشدضرورت ہے۔ 10محرم کےجلوس پرامن طریقے سےجاری ہیں۔
آج10محرم ہےکسی سیاسی سوال کاجواب نہیں دوں گا۔ امن کمیٹی،انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔
مزید پڑھیں :بنوں چھاؤنی پردہشتگردانہ حملہ،افغان سفارتخانے کاڈپٹی ہیڈآف مشن وزارت خارجہ طلب،احتجاجی مراسلہ جاری