اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مصطفی نوازکھوکھر نے کہا ہے کہ پچھلے2سال سےملک سیاسی انتشارسےنہیں نکل پارہا۔ ملک میں سیاسی انتشارکی قیمت عوام اداکررہےہیں۔
لوگ گھرنہیں چلارہےاورسیاستدان راستہ نہیں نکال رہے۔
پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کافیصلہ بوکھلاہٹ ہے۔ سیاست کےاندرتشددکی کوئی گنجائش نہیں۔
مزید پڑھیں :کوشش کی جارہی ہے ایسے ججز لائے جائیں جو حکومت کی ایما پر چلیں،سلمان اکرم راجہ