اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کنوینرعوام پاکستان پارٹی شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹیوں پرپابندی کی کوششیں ہمیشہ ناکام ہوئی ہیں۔
سیاسی حکومت کادوسروں پرپابندی لگاناشکست کااعتراف ہے۔
کسی سیاسی جماعت پرپابندی نہیں لگائی جاسکتی۔ پارٹیوں پرپابندی کی کوششیں ہمیشہ ناکام ہوئی ہیں۔ کسی بھی اقدام کی بات وزیراعظم پرجاتی ہے۔
جس کامینڈیٹ مشکوک ہو وہ کیسےدوسروں پرآرٹیکل6لگائیں گے۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی