اہم خبریں

ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ داری نہیں ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی پر قابو پا لیا تھا۔
2018کا الیکشن چوری کر کے لاڈلے کی حکومت لائی گئی۔

تحریک انصاف بیرون ممالک سے ملنے والے فنڈز پرچلنے والی جماعت ہے۔ پاکستان کی سلامتی کیلئے کام کرنے والا ہمیں قابل قبول نہیں۔ نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنی چاہئیں۔
داتا دربار کی توسیع کے کام کو جلد سے جلد مکمل کیاجائے۔
نوازشریف کے دور میں پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بن چکا تھا۔ نوازشریف کی حکومت کو ختم کر کے افرا تفری پھیلائی گئی۔ پی ڈی ایم کو کوئی حکومت لینے کا شوق نہیں تھا۔

داتا دربار کی توسیع کے کام کو جلد سے جلد مکمل کیاجائے۔ نوازشریف کے دور میں پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بن چکا تھا۔ نوازشریف کی حکومت کو ختم کر کے افرا تفری پھیلائی گئی۔
پی ڈی ایم کو کوئی حکومت لینے کا شوق نہیں تھا۔
ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔پاکستان کو معاشی قوت بنانے کے لئے دن رات کام کرر ہے ہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اہلخانہ سمیت خیبرپختونخوا ہائوس منتقل

متعلقہ خبریں