لاہور ( اے بی این نیوز )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جاعت پر پابندی ہمارے لیے قابل تشویش ہے۔ترجمان میتھیوملر کے مطابق
پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں :رضا ربانی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی، اقدام جمہوریت کیخلاف قرار















