اہم خبریں

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کااستعمال مسائل کاحل نہیں،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کااستعمال مسائل کاحل نہیں۔ طاقت کےاستعمال سےسیاسی انتشارمزیدبڑھےگا۔
حقیقت نہیں سمجھیں گےتوبگاڑبڑھےگا۔
مقتدرہ تسلیم کرلےموجودہ ہائبرڈنظام نکام ہو چکا۔ مسائل کاحل ازسرنوشفاف انتخابات میں ہے۔

مزید پڑھیں :تمام الزامات غلط ہیں، 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا،عمران خان

متعلقہ خبریں