اہم خبریں

تمام الزامات غلط ہیں، 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عمران خان نے کہا ہے کہ تمام الزامات غلط ہیں میں نے کسی کونہیں اکسایا۔ ہمیشہ کہاجب بھی احتجاج کرناپرامن کرناہے۔ 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا۔ 9مئی کوہمارےلوگ پرامن تھےجن پرگولیاں چلائی گئیں۔

9مئی کےواقعےپرجوڈیشل انکوائری کیلئےدرخواست دی۔ 9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیرالتوارہے۔ ہمارےساتھ ظلم ہوا،جس کےچاہتےہیں گھرمیں گھس جاتےہیں۔ کہتےہیں معافی مانگیں،میں کہتاہوں ظلم انہوں نےکیامعافی یہ مانگیں۔ کیپٹل ہل میں بھی ویڈیوشواہدکی بنیادپرسزائیں ہوئیں۔

تمام سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کردی گئیں۔ میں نے28سال میں کبھی پرتشدداحتجاج کانہیں کہا۔ ‏وزیر آباد حملہ مجھ پر ہوا، گولیاں مجھے لگیں۔

مزید پڑھیں :یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اور چاول پرسبسڈی میں300 فیصداضافہ کی تجویز

متعلقہ خبریں