اہم خبریں

مقامی عدالت نےپی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز   )ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا تے ہو ئے پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

ٹویٹراکاؤنٹ کےذریعےریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےپی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدکیخلاف مقدمہ خارج کردیا۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمےسےخارج کرنےکی استدعامنظورکرلی۔

مزید پڑھیں :ڈہرکی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج

متعلقہ خبریں