لاہور ( اے بی این نیوز ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سب کو ماننا پڑے گا۔ میرے خیال میں ایک نیا آئین اس فیصلے کے بعد لکھا گیاہے۔ آئین میں اب یہ ایک نئی شق ڈالنی پڑے گی۔
اچھی بات ہے پی ٹی آئی والے اسمبلی میں آئیں، اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ نشستیں لینا دینا، لڑائیاں جھگڑے اس سے اب عوام کو سروکار نہیں ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کے ساتھ ہوں، پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑتا ، شیر افضل مروت