اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ آج کےفیصلےکےبعدحق اورسچ کی فتح ہوئی۔ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکی کوشش کی گئی۔
ذاتی مفادات کیلئےملک وقوم کونقصان پہنچایاگیا۔
ہمارے کارکنوں کوبدترین تشددکانشانہ بنایاگیا۔ آئین توڑنےوالوں پرآرٹیکل6لگاناچاہیے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دیئے۔
ادھر علیم حادل شیخ نے کہا کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اور رہے گی۔ آج حق کی فتح ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن سے فوری طورپر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کو اب کوئی جیل میں نہیں رکھ سکتا۔
بانی پی ٹی آئی اب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ بانی پی ٹی آئی جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ حکومت کو کوئی غلط کام نہیں کرنے دیں گے،حلیم عادل شیخآج کےفیصلےکےبعدحق اورسچ کی فتح ہوئی۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پی ٹی آئی کی جیت، مخصوص نشستوں کیلئے اہل، عمران خان نے شکرانے کے نفل ادا کئے















