اہم خبریں

بچوں کوآج27ہزاربائیکس دینےجارہےہیں، جلدلیپ ٹاپ سکیم لے کر آئیں گے،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ4ماہ ے کے اندر آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کیا گیا ہے۔ تقریب میں شرکت کرکےمجھےخوشی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ
طلبامیں ای بائیکس کی چابیاں تقسیم کیں۔ ہم بچوں کوآج27ہزاربائیکس دینےجارہےہیں۔ بائیکس کی بہت ڈیمانڈتھی طالب علم کہہ رہےتھےتعدادبڑھائی جائے۔
طالب علموں کوبائیکس کی چابیاں دیتےہوئےخوشی محسوس ہورہی ہے۔
نوجوانوں کیلئے ہم جلدلیپ ٹاپ سکیم لےکرآرہےہیں۔ ای بائیکس کی وارنٹی 3سال ہوگی۔ پنجاب تمام شعبوں میں لیڈ کرے گا۔
ای بائیکس تمام صوبےکےطلبامیں تقسیم کریں گے۔ پنجاب باقی صوبوں کیلئے رہنمائی کا ذریعہ بنے گا۔

مزید پڑھیں :بجلی کے بل،مہنگائی،ٹیکسوں کی بھرمار،جماعت اسلامی نے 26 جولائی کو دھرنے کا اعلا ن کر دیا

متعلقہ خبریں