اہم خبریں

سوشل میڈیا واقعہ کوایسےپیش کررہاہےجیسےہم قصوروارہیں، خاورمانیکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خاورمانیکا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف منفی مہم چلائی گئی۔ سوشل میڈیاپرمجھےاورمیری فیملی کوبرابھلاکہاگیا۔
بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی نکاح کیس کےمجرم ہیں۔
سابق وزیراعظم اس معاملے پربھی قوم سےجھوٹ بول رہا ہے۔ کسی نےآج تک بانی پی ٹی آئی سےسوال نہیں کیا کہ آپ نےغلط بیانی کیوں کی۔
کوئی چیزغلط ہوئی تھی اس لیے چھپایاگیا۔
نکاح کی اتنی جلدی کیوں تھی قوم کوبھی بتادیں۔ بانی پی ٹی آئی یورپ کی مثالیں دیتے ہیں خوداپناعمل دیکھ لیں۔ میں آج یہاں اپنی صفائی پیش کرنےکےلیےنہیں آیا۔
سوشل میڈیااس واقعہ کوایسےپیش کررہاہےجیسےہم قصوروارہیں۔
قوم کےسامنے ان کاجھوٹ بہت جلدکھل جائےگا،خاورمانیکامسئلہ کیس کی ہاراورجیت کانہیں ہے۔

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا پنشنرز کو ماہانہ رقوم کی ادائیگی ختم ، نئی اصلاحات نافذ

متعلقہ خبریں