اسلام آباد (اے این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کیلئے اڈیالہ جیل آئے تھے۔ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
یہ سمجھتے ہیں ہمیں روک کر کمزور کردیں گے،ان کا دماغ خراب ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ سمجھتے ہیں 4گھنٹے انتظار کرکے ہمیں کمزور کردینگے تو یہ غلط فہمی ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آئے تھے۔
ہمیں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
ملاقات کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔ یہ سمجھتے ہیں ہمیں روک کر کمزور کردیں گے،ان کا دماغ خراب ہے۔ پوری انتظامیہ کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں لائن حاضر کریں گے۔
مزید پڑھیں :وزارت خارجہ میں قائم اپاسٹل تصدیق کا کاونٹر غیر فعال ہوگیا