اہم خبریں

پاک بحریہ کی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )پاک بحریہ کی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ.
پاک بحریہ کے گراؤنڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این6 میزائلز کی فائرنگ کی گئی.
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمان خصوی تھے۔
پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ہوائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
کمانڈر کوسٹ نے کامیاب فائرنگ پر آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاک بحریہ دشمن کو جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید پڑھیں :فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سینئر قیادت سے رابطوں کی تصدیق کر دی

متعلقہ خبریں