اہم خبریں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں گدھے کی چمڑی اور گوشت کا تذکرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں گدھے کی چمڑی اور گوشت کا تذکر ہ ۔چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے ۔

سیکریٹری تجارت کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ گدھوں کے گوشت پر بات ہورہی ہےگدھے کی ایکسپورٹ پر کوئی پابندی نہیں ،اگر کوئی گدھے ایکسپورٹ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔

پاکستان میں گدھے کی فارمنگ بھی کی جاتی ہے، گدھے کی کھال اگر چائنہ جاتی ہے تو گوشت کدھر جاتا ہے،سینیٹر سرمد کی بات ہر کمیٹی ہال میں قہقہے بلند۔
مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ رکھنے والوں کے لیےبڑا اعلان کردیا

متعلقہ خبریں